سفیر نعت

نعت کائنات سے
(سفیر نعت، کراچی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


2001ء میں کتابی سلسلہ ’’سفیر نعت‘‘ کراچی کے نعتیہ ادب کے منظرنامے پر طلوع ہوا جس کے مدیرآفتاب کریمی تھے۔ اس کتابی سلسلے کے پانچ شمارے زیورِ طبع سے آراستہ ہوئے جس میں دو خاص نمبر تھے۔ ان میں محسن کاکوروی نمبر کو بہت اہمیت حاصل ہوئی۔ سفیر نعت کا اشاعتی سفر 2005ء میں اختتام پذیر ہوا

مزید دیکھیے

حمدیہ و نعتیہ رسائل و جرائد

ارمغان حمد | ایوان نعت | دبستان نعت| دنیائے نعت | حمد و نعت | سفیر نعت، کراچی | شہر نعت | فروغ نعت | کاروان نعت | گلدستہ مداح النبی | گلستان ِ رحمت | مدحت | نعت | نوائے نعت | نعت رنگ، کراچی | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | نعت شناسی| نعت نیوز | جہان نعت

باقاعدگی سے نعت شائع کرنے والے ادبی رسائل و جرائد

بیاض |

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں