علی صابر رضوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
علی صابر رضوی

علی صابر رضوی کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔اپنےپروفیشن کے اعتبار سے استاداور منتظم ہیں۔ انھوں نے گریجوایشن ، ایم اے اردو (ادبیات )اورقانون(ایل ایل۔بی) کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیں۔سیاسیات کی ڈگریاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے امتیازی درجات میں حاصل کی۔یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم فل کی سطح پر بین الاقوامی تعلقات کے طالبِ علم رہے ۔ پنجاب کے مختلف کالجز کے پرنسپل بھی رہے ۔ آج کل ایک نجی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔


نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تالیفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ناعت ِ فرخندہ بخش

مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]