فیض الحسن ناصر

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

محمد عبدالطیف افضل کے فرزند اور مشہور و معروف و مقبول مزاح گو شاعر انور مسعود کے چچا زاد بھائی فیض الحسن ناصرؔ 20 نومبر 1943ء کو گجرات شہر میں پیدا ہوئے۔ بی کام (آنرز) کے بعد 25 سال فین انڈسٹری چلائی ۔ شاعری کا ذوق والدِ محترم سے ورثہ میں پایا اور انھیں سے رموزِ فن سیکھے ۔ علم عروض پر ایک کتاب سروشِ بلاغت کے نام سے زیرِ طبع ہے۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں۔ ادبی تنظیم فروغِ سخن گجرات کے صدر ہیں۔ایک مجموعہ غزلیات چار چوفیرے چانن (پنجابی) چھپ چکا ہے۔ ا

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔