قومی سیرت ایوارڈ
اس ایوارڈ کو عام طور پر صدارتی ایوارڈ بھی کہہ دیا جاتا ہے ۔ اس کی تقریب ہر سال ربیع الاول میں منعقد ہوتی ہے ۔ اس ایوارڈ کی ایک سے زیادہ درجہ بندیاں ہیں اور مختلف سالوں میں درجہ بندیوں میں اضافہ بھی ہوتا ہے ۔ کئی سالوں میں اول ، دوم اور سوم کے علاوہ حوصلہ افزائی کے ایوارڈز بھی دیے گئے ہیں ۔
قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نعت گو شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
1994 ۔ حفیظ تائب برائے وسلموا تسلیما ۔ پنجابی مجموعہ نعت
2002ء۔ ریاض حسین زیدی برائے ریاض ِ مدحت - اردو نعتیہ مجموعہ
2009 ۔ احمد محمود الزمان برائے مقام محمود ۔ اردو نعتیہ مجموعہ کلام
2009 ۔ ریاض حسین چودھری برائے خلدِسخن ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
2013 - سعید بدر -سجدہ شوق - اول انعام
2014۔ منظر پھلوری برائے ارحم عالم ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کلام
2017۔ اشفاق احمد غوری برائے صراط نور ۔ اردو مجموعہ نعت
2017 ۔ رضا اللہ حیدر برائے ضیائے حرمین - اردو مجموعہ نعت
2022 ۔ اول انعام : مقصود علی شاہ برائے احرام ثناء ۔ نعتیہ دیوان ۔ اردو