محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے چانن سنگھ شاد

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]

 محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے


سجدوں کا مزا آجاتا ہے مقبول عبادت ہوتی ہے


ہاں ایسے ہی لوگوں کی فطرت مائل بہ شریعت ہوتی ہے


حاصل جنہیں کملی والے سے ایمان کی دولت ہوتی ہے