مِرے دل میں ہے مدت سے یہ چاہت یا رسول اللہﷺ

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


عبد الجلیل
شاعری
مہکار مدینے کی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شاعر : عبد الجلیل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مِرے دل میں ہے مدت سے یہ چاہت یا رسول اللہﷺ

درِ اقدس کی مل جائے اجازت یا رسول اللہﷺ


نہیں ہوں دید کے قابل مگر اتنی سی خواہش ہے

کہ خوابوں میں کرا دیجے زیارت یا رسول اللہﷺ


تِری چوکھٹ پہ سر میرا دھرا ہو ‘ جاں نکل جائے

مِری قسمت کو مل جائے یہ رفعت یا رسول اللہﷺ


جلیلِ بے نوا کا تو یہی بس کُل اثاثہ ہے

رہے قائم سدا تیری یہ نسبت یا رسول اللہﷺ



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات