نعت بک کیلنڈر 2018

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیر اہتمام متنوع موضوعات اور مفید و معیاری اور کم قیمت کتب کی اشاعت کے سلسلے میں 396صفحات پر مشتمل ’’نعت ٹیبل بُک کیلنڈر2018ئ‘‘خوبصورت آرائش و تزئین اور چہار رنگ نقش گری کے ساتھ منصہ شہود پر آ گیا ہے۔ مرتب محبوب ظفر نے انتہائی محنت اور جستجو سے ہر شاعر کی وہ نمائندہ نعت منتخب کی ہے جو ایک صفحے پر سما سکتی ہو۔ یہ نعت کیلنڈر نامور ملکی اور بین الاقوامی خطّاطوں کے بہترین فن پاروں سمیت عالمی سطح کی خوبصورت مساجد اور مقدس مقامات کی تصاویر سے مزیّن ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات