نعیم اختر خادمی
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
شہر برہانپور کی ادبی فضا کئی آفتاب و ماہتاب سے ہمیشہ تابناک رہی۔اسی شہر سے تعلق رکھنے والے شاعر کا نام نعیم اختر خادمی ہے جس نے اپنی انفرادیت سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کیا آپ 18مئ 1951 کو برہانپور میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اردو پرائمری سکول لوہار منڈی سے حاصل کی اور میٹرک سبھاش ہائی اسکول سے حالات ناگفتہ بہ ہونے سے کچھ سالوں بعد مولانا آزاد اردو نیشنل یونیور سٹی حیدر آباد سے اردو میں (ایم،اے کیا۔)چونکہ آپ کے والد حشمت اللہ مجاز ؔبڑے والد عبدالسبحان حاتم ؔ اور نانا عزت اللہ خادم ؔ جو استاد الشعراء تھے ۔آپ کے گھر کا ماحول شعر و سخن کا گہورارہ رہا اور اسی شعری فضانے نعیم ؔ اختر کے مذاقِ سخن کو جلا بخشی ۔
نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ نے 1985ء میں بھیونڈی کے آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ ، بھیونڈی| آل انڈیا نعتیہ مشاعرے میں پہلی بار شرکت کی بعد ِ ازاں ہندوستان کے بیشترنعتیہ مشاعرے میں آپ مدعو کئے گئے۔آپ کا شعری مجموعہ کلام ”آواز کا پتھر“ 2019 میں بھوپال اردو اکیڈمی سے شائع ہوا۔ اور پونے سے ماہ نامہ اسباق کے ایڈیٹر جناب نذیر فتح پوری نے گوشئہ نعیم ؔاختر خادمی شائع کیا۔ دوسرا شعری مجموعہ (شیشے کی طرح بول پڑٖے) ساتھ ہی نعت و سلام و منقبت پر مشتمل مجموعہئ کلام ”تصورات سے کام لیں“ زیرِ ترتیب ہیں۔۔
حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شخصیات : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- یہ صفحہ عالم نظامی نے ترتیب دیا ہے ۔