واصف علی واصف
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
واصف علی واصف 15 جنوری 1929ء کو شاہ پور خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد ملک محمد عارف کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز شاخ ”کنڈان “سے تھا۔ مستند تاریخ کے حوالے سے یہ بات ثابت ہے کہ اعوان قوم کا سلسلہ نسب حضرت علی سے جا ملتا ہے۔ ابتدائی تعلیم خوشاب میں حاصل کی۔ جون 1939ء میں گورنمنٹ ہائی اسکول خوشاب سے مڈل کا امتحان پاس کیا۔ اس کے بعد آپ اپنے نانا کے پاس جھنگ چلے آئے۔ وہ ایک ممتاز ماہرِتعلیم تھے اور جوانی میں قائدِ اعظم کے زیرِ نگرانی امرتسر میں مسلم لیگ کے لیے کام کر چکے تھے۔ آپ کے والد نے فیصلہ کیا کہ بقیہ تعلیم آپ کو جھنگ میں دلوائی جائے [1]
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
واصف علی واصف | احمد ندیم قاسمی | احمد فراز | امجد اسلام امجد | فیض احمد فیض | ظفر اقبال | ناصر کاظمی
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ بشکریہ وکیپیڈیا