ولی رازی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ولی رازی مشہور عالم دین مفتی محمد شفیع کے بیٹے اور مفتی رفیع عثمانی و مفتی تقی عثمانی کے بھائی ہیں ۔ آپ کے ایک اور بھائی زکی کیفی شاعر اور ادیب تھے ۔
ولی رازی نے کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کیا ۔ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
خدمات و اعزازات
آپ کا سب سے اہم کام ہادی عالم کے نام سے غیر منقوظ سیرت ہے ۔ اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ ملا ۔ اسی کتاب میں آپ کی ایک غیر منقوظ نعت مبارکہ بھی درج ہے
حمدیہ و نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے
محمد شفیع | زکی کیفی | رفیع عثمانی | تقی عثمانی | سعود عثمانی