چوپال پاکستان
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
چوپال پاکستان ایک ایک ادبی گروپ ہے جس کی ابتدا فیس بک کے میں "چوپال " <ref> | فیس بک پر چوپال گروپ </ref> کے نام سے ہوئی اور اب یہ ادارہ تمام پاکستان میں ادبی سرگرمیوں میں مصروف ہے ۔
چوپال انتظامیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محمد ارشد مرزا | اعجاز ساحر | نادر صدیقی | سہیل شہزاد
چوپال فیس بک گروپ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ادبی گروپ ہونے کی وجہ سے اراکین گاہے بگاہے اپنے حمدیہ و نعتیہ کلام تو پیش کرتے ہی رہتےہیں لیکن چوپال کا اصل اعزاز 2014 میں کروایا گا بالکل انوکھی طرز کا نعتیہ ردیفی <ref> https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1443657172568143&set=gm.328508427324760&type=3&theater&ifg=1 </ref> مشاعرہ تھا ۔ اس مشاعرے میں تمام کلام بغیر نام کے پیش کئے گئے اور ان پر بے لاگ تنقید بھی ہوئی ۔ اگرچہ اس سے پہلے بھِی فیس بک پر تخلیق کار کا نام پیش کیے بغیر تنقید نعتیہ تخلیقات پر تخلیق ہو رہی تھِ ۔ لیکن نعت حوالے سے ایسا ایک مکمل مشاعرہ منعقد کرنے کی یہ پہلی مثال تھی ۔
چوپال کی حمدیہ و نعتیہ سرگرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس کے علاوہ چوپال فورم پر ہونے والی کچھ اہم سرگرمیوں کے ربط یہ ہیں ۔
- 2014 ۔نعتیہ ردیفی تنقیدی مشاعرہ ردیف : کیا چاہیے
- 2014 ۔نعتیہ ردیفی تنقیدی مشاعرہ ردیف : کیا ہے
- 2015 نعتیہ ردیفی تنقیدی مشاعرہ ردیف : کے لیے
- 2017 ۔ محفل نعت حسن ابدال کا پہلا سالانہ و ماہانہ نعتیہ مشاعرہ
- 2018 مشہور شعراء کی نعتوں سے انتخاب
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
| نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
