"عبد الرحمان واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===
مرہمِ نعت پئے قلبِ حزیں چاہیے ہے
اس زمیں زاد کو فردوسِ بریں چاہیے ہے
۔۔۔
لازمی چاہیے اس دل کو سکینت کی غذا
گنبدِ سبز کے سائے میں کہیں چاہیے ہے
۔۔۔
چاہیے مجھ کو حضور آپ کی کملی میں پناہ
زرِ اسبابِ زمانہ تو نہیں چاہیے ہے
۔۔۔
دہر میں چاہیے لب پر و رفعنا کی صدا
اور محشر میں شفاعت کا یقیں چاہیے ہے
۔۔۔
کوئے طیبہ نہ سہی اس کے مضافات سہی
جرم آلود کو دو گز ہی زمیں چاہیے ہے
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
عبدالرحمان واصف


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1}}
{{باکس 1}}
{{باکس 2 }}
{{باکس 2 }}

نسخہ بمطابق 02:28، 17 مئی 2018ء