"ابو الخیر کشفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Abu ul Khair kashafi.jpg|link=ابو الخیر کشفی ]]
{{بسم اللہ }}

===نمونہ کلام===
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: محقیقن ]]

====تو حرف دعا ہے مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}====

تو حرف دعا ہے مرے مولا، مرے آقا{{ص}}
[[ داود عثمانی | ڈاکٹر داود عثمانی ]]  فرماتے ہیں

رحمت کی نوا ہے مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}

” استاد محترم ڈاکٹر سید ابوالخیر کشفی نے تفہیم قران و حدیث اور مختلف موضوعات پر فکر انگیز مضامین لکھے۔ اخبارات میں کالم لکھے۔غزلیں اور نظمیں کہیں۔ سفرنامے لکھے، لسانیات پر لکھا، بچوں اور نوخواندہ بالغوں کے لیے لکھا۔ درسی کتاب کے حوالے سے بھی آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ لیکن ذکر مصطفی ﷺ سے آپ کا قلبی اور روحانی تعلق ہمیشہ سے گہرا رہا ہے۔ آپ نے سیرت نبی پر کتابیں لکھیں، نعتیں کہیں۔سو کے قریب نعتیہ مجموعوں پر پیش لفظ، مقدمے اور تقا ریظ لکھیں اور نقد نعت کے حوالے سے بھی کئی مضامین لکھ کر نعت شناسی اور نعت فہمی کے نئے در وا کیے۔ پچھلی تین دہائیوں سے پاکستان کے ادبی منظر نامے پر شاعری کا نعتیہ آہنگ گونج رہا ہے۔ نعتیہ تخلیقات جب زیور طباعت سے آراستہ ہونے لگیں تو حرف و صوت کی اس عقیدت آمیز یک جائی میں ادبی محاسن تلاش کرنے اور نواردان بساط نعت کی حوصلہ افزائی کرنے والوں میں کشفی صاحب پیش پیش نظر آئے۔ادبی قد و قامت کے حوالے سے کشفی صاحب ہی واحد نقاد تھے جو نعتیہ ادب کی ترویج و اشاعت میں اپنی قابل قدر ادبی رائے کے ذریعے ناقد ہائے بے زمام کو سوئے قطار لانے کی سعی فرماتے رہے۔ <ref> " ڈاکٹر داود عثمانی کی مرتب کردہ کتاب "نعت شناسی " سے اقتباس </ref>“ 

گرداب بلا میں ہے ترا نام سفینہ
=== مطبوعات ===

تو موج کشا ہے مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}
* [[نعت اور تنقید نعت ]]
* [[نعت شناسی ]]

اس جد مکانی سے گزر کر ترا نغمہ
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

میں نے بھی سنا ہے ، مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}
* [[تو حرف دعا ہے مرے مولا ، مرے آقا ۔ ابو الخیر کشفی ]]

=== ابو الخیر کشفی کے مضامین ===

بکھرے ہوئے لمحوں میں سلامت ہیں دل و جاں
* [[کرم و نجات کا سلسلہ ۔ ابو الخیر کشفی ]]

یہ تیری عطا ہے ، مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]
 
جو لمحہ تری یاد سے آباد ہوا ہے
 
اک کنج حرا ہے ، مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}
 
تسکین دل و جاں کی ہر اک صورت مطلوب
 
طیبہ کی ہوا ہے ، مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}
 
وہ گنبد خضری کے قریں طائر تنہا

کشفی کی نوا ہے ، مرے مولا ، مرے آقا{{ص}}
=== مزید دیکھیے ===

===شراکتیں===
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

[[صارف:تیمورصدیقی]]
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 07:33، 22 جون 2018ء

ڈاکٹر داود عثمانی فرماتے ہیں

” استاد محترم ڈاکٹر سید ابوالخیر کشفی نے تفہیم قران و حدیث اور مختلف موضوعات پر فکر انگیز مضامین لکھے۔ اخبارات میں کالم لکھے۔غزلیں اور نظمیں کہیں۔ سفرنامے لکھے، لسانیات پر لکھا، بچوں اور نوخواندہ بالغوں کے لیے لکھا۔ درسی کتاب کے حوالے سے بھی آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ لیکن ذکر مصطفی ﷺ سے آپ کا قلبی اور روحانی تعلق ہمیشہ سے گہرا رہا ہے۔ آپ نے سیرت نبی پر کتابیں لکھیں، نعتیں کہیں۔سو کے قریب نعتیہ مجموعوں پر پیش لفظ، مقدمے اور تقا ریظ لکھیں اور نقد نعت کے حوالے سے بھی کئی مضامین لکھ کر نعت شناسی اور نعت فہمی کے نئے در وا کیے۔ پچھلی تین دہائیوں سے پاکستان کے ادبی منظر نامے پر شاعری کا نعتیہ آہنگ گونج رہا ہے۔ نعتیہ تخلیقات جب زیور طباعت سے آراستہ ہونے لگیں تو حرف و صوت کی اس عقیدت آمیز یک جائی میں ادبی محاسن تلاش کرنے اور نواردان بساط نعت کی حوصلہ افزائی کرنے والوں میں کشفی صاحب پیش پیش نظر آئے۔ادبی قد و قامت کے حوالے سے کشفی صاحب ہی واحد نقاد تھے جو نعتیہ ادب کی ترویج و اشاعت میں اپنی قابل قدر ادبی رائے کے ذریعے ناقد ہائے بے زمام کو سوئے قطار لانے کی سعی فرماتے رہے۔ <ref> " ڈاکٹر داود عثمانی کی مرتب کردہ کتاب "نعت شناسی " سے اقتباس </ref>“

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابو الخیر کشفی کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]