"غالب کے اردو نعتیہ اشعار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{#seo: |title= غالب کے اردو نعتیہ اشعار |keywords=غالب، اسد اللہ خاں غالب، اسد اللہ خان غالب، غالب کی شاعری،...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 49: سطر 49:


سر زیر بارِ منتِ درباں کیے ہوئے
سر زیر بارِ منتِ درباں کیے ہوئے


6:۔ زباں پہ بارِ خدایا! یہ کس کا نام آیا
6:۔ زباں پہ بارِ خدایا! یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے
کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے


7:۔منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کی
قسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی​
----------------
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس شاعری }}
{{ٹکر 2 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 04:33، 27 دسمبر 2018ء

غالب
فارسی اشعار
اردو اشعار

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔



1:۔ اس کی امت میں ہوں میں، میرے رہیں کیوں کام بند

واسطے جس شہ ﷺ کے، غالبؔ! گنبدِ بے در کھلا


2:۔کل کیلئے کر آج نہ خست شراب میں

یہ سوءِ ظن ہے ساقیِ کوثرﷺ کے با ب میں


3:۔ یہ کس بہشت شمائل کی آمد آمد ہے!

کہ غیر جلوہء گل ، رہگزر میں خاک نہیں


4:۔ بہت سہی غمِ گیتی، شراب کم کیا ہے

غلامِ ساقیِ کوثرﷺ ہوں، مجھ کو غم کیا ہے


5:۔ پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں

سر زیر بارِ منتِ درباں کیے ہوئے


6:۔ زباں پہ بارِ خدایا! یہ کس کا نام آیا

کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے


7:۔منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کی

قسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی​



اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات