"ارشاد نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:IRSHAAD NIAZI.jpg|LINK]]
[[ملف:IRSHAAD NIAZI.jpg|link=ارشاد نیازی]]




سطر 8: سطر 8:
  }}
  }}


نیازی تخلص رکھنے والے ارشاد احمد [[سیالکوٹ ]] کے ایک قصبے [[چوبارہ ]] میں پیدا ہوئے ۔ والدہ گھریلو خاتون تھیں اور والد صاحب شعبہ ء حکمت سے وابستہ تھے چار بھائی ہیں ایک بھائی اور شاعری کرتا ہے ابتدائی تعلیم  گورنمنٹ ہائی سکول [[چوبارہ]] سے،  ایف اے پرائیوٹ اور بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا ۔  میٹرک کے بعد ایک کمپیوٹر کورس میں داخلہ لیا  
نیازی تخلص رکھنے والے ارشاد احمد[[17 اپریل ]] [[1979]] کو [[سیالکوٹ ]] ایک قصبے [[چوبارہ ]] میں پیدا ہوئے ۔ والدہ گھریلو خاتون تھیں اور والد صاحب شعبہ ء حکمت سے وابستہ تھے چار بھائی ہیں ایک بھائی اور شاعری کرتا ہے ابتدائی تعلیم  گورنمنٹ ہائی سکول [[چوبارہ]] سے،  ایف اے پرائیوٹ اور بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا ۔  میٹرک کے بعد ایک کمپیوٹر کورس میں داخلہ لیا  


=== نعت گوئی کا سفر ===
=== نعت گوئی کا سفر ===
شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری  پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں [[علی زیرک ]]، [[[سیالکوٹ]]] اور پھر [[اشرف یوسفی ]]، [[[فیصل آباد ]]] سے رہنمائی لیتے رہے ۔  
شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری  پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں [[علی زیرک ]]، [ [[سیالکوٹ]] ] اور پھر [[اشرف یوسفی ]]، [ [[فیصل آباد ]] ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔  


وہ اپنے حلقہ احباب میں [[اشرف یوسفی]]، [[جاوید عادل سوہاوی]]، [[علی زیرک]] اور [[بابر علی اسد ]] کی نعت گوئی سے متاثر ہیں
وہ اپنے حلقہ احباب میں [[اشرف یوسفی]]، [[جاوید عادل سوہاوی]]، [[علی زیرک]] اور [[بابر علی اسد ]] کی نعت گوئی سے متاثر ہیں
سطر 24: سطر 24:
* [[اک نعت رنگ حمد میں محمود کے لیے ۔ ارشاد نیازی | اک نعت رنگ حمد میں محمود کے لیے]]
* [[اک نعت رنگ حمد میں محمود کے لیے ۔ ارشاد نیازی | اک نعت رنگ حمد میں محمود کے لیے]]
* [[نیند بیداری بنے خواب بھی ایسا دیکھیں ۔ ارشاد نیازی | نیند بیداری بنے خواب بھی ایسا دیکھیں ]]
* [[نیند بیداری بنے خواب بھی ایسا دیکھیں ۔ ارشاد نیازی | نیند بیداری بنے خواب بھی ایسا دیکھیں ]]
=== احباب کی آرء ===
''' [[سجاد بخاری ]] ''': <blockquote> ۔ ارشاد نیازی ادبی حلقوں میں ایک معروف نام ہے آپ کی اصل پہچان غزل سے ہے جس کا منہ بولتا ثبوت کچھ عرصہ قبل چھپنے والی آپ کی کتاب آنچ ہے. لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کہ حمد و نعت و منقبت میں بھی آپ کے قلم سے نور کی کرنیں پھوٹتی ہیں</blockquote>


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===
سطر 37: سطر 41:


''' پسندیدہ نوجوان نعت خواں:''' : [[طارق بشیر]]، [[ رمضان ناصر]]، [[ قاسم سیالوی]]، [[ شفاقت ہڑپہ]]
''' پسندیدہ نوجوان نعت خواں:''' : [[طارق بشیر]]، [[ رمضان ناصر]]، [[ قاسم سیالوی]]، [[ شفاقت ہڑپہ]]
''' شاگرد ''' : [[عمران شریف ]]


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 04:38، 14 اپريل 2020ء


نیازی تخلص رکھنے والے ارشاد احمد17 اپریل 1979 کو سیالکوٹ ایک قصبے چوبارہ میں پیدا ہوئے ۔ والدہ گھریلو خاتون تھیں اور والد صاحب شعبہ ء حکمت سے وابستہ تھے چار بھائی ہیں ایک بھائی اور شاعری کرتا ہے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ سے، ایف اے پرائیوٹ اور بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا ۔ میٹرک کے بعد ایک کمپیوٹر کورس میں داخلہ لیا

نعت گوئی کا سفر

شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں علی زیرک ، [ سیالکوٹ ] اور پھر اشرف یوسفی ، [ فیصل آباد ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔

وہ اپنے حلقہ احباب میں اشرف یوسفی، جاوید عادل سوہاوی، علی زیرک اور بابر علی اسد کی نعت گوئی سے متاثر ہیں

نعتیہ مجموعے

نعت اور سلام کی کتاب زیر اشاعت انشااللہ جلد متوقع


حمدیہ و نعتیہ کلام

احباب کی آرء

سجاد بخاری :

۔ ارشاد نیازی ادبی حلقوں میں ایک معروف نام ہے آپ کی اصل پہچان غزل سے ہے جس کا منہ بولتا ثبوت کچھ عرصہ قبل چھپنے والی آپ کی کتاب آنچ ہے. لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کہ حمد و نعت و منقبت میں بھی آپ کے قلم سے نور کی کرنیں پھوٹتی ہیں

دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: شاہد اشرف۔ شاہد زکی، اشرف یوسفی، علی زیرک، سجاد بخاری، جاوید عادل سوہاوی، حسنین اکبر اور بہت سارے ہیں

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: اعظم چشتی، فصیح الدین سہروردی

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: : طارق بشیر، رمضان ناصر، قاسم سیالوی، شفاقت ہڑپہ

شاگرد  : عمران شریف

مزید دیکھئے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات