شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی ۔ارشاد نیازی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : ارشاد نیازی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 39
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
شاہد و غیب میں , موجود , رسولِ عربی خود ہیں حامد کہیں محمود , رسولِ عربی
ہوں اگر منزلِ مقصود , رسول عربی
جن کی وسعت نہیں محدود, رسولِ عربی
راستے قرنوں سے مسدود , رسولِ عربی
دید کی ساعتِ مسعود , رسولِ عربی
ہر سخن میراِ بنے عود , رسولِ عربی
جن کا عاشق ہوا معبود , رسولِ عربی |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

