"عبد الرحمان واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} === حمدیہ و نعتیہ کلام === وفورِ عشقِ پیمبر ہے کائنات مری ۔ عبد ا...)
 
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:ABDUR REHMAN WASIF.jpg|LINK]]
[[ملف:ABDUR REHMAN WASIF.jpg|link=عبد الرحمان واصف ]]




سطر 6: سطر 6:
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===


[[وفورِ عشقِ پیمبر ہے کائنات مری  ۔ عبد الرحمان واصف  ]]
* [[وفورِ عشقِ پیمبر ہے کائنات مری  ۔ عبد الرحمان واصف  ]]
* [[ قبولیت کا یہی طریقہ نکالنا ہے ۔ عبدالرحمان واصف | قبولیت کا یہی طریقہ نکالنا ہے ]]


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===
مرہمِ نعت پئے قلبِ حزیں چاہیے ہے
اس زمیں زاد کو فردوسِ بریں چاہیے ہے
۔۔۔
لازمی چاہیے اس دل کو سکینت کی غذا
گنبدِ سبز کے سائے میں کہیں چاہیے ہے
۔۔۔
چاہیے مجھ کو حضور آپ کی کملی میں پناہ
زرِ اسبابِ زمانہ تو نہیں چاہیے ہے
۔۔۔
دہر میں چاہیے لب پر و رفعنا کی صدا
اور محشر میں شفاعت کا یقیں چاہیے ہے
۔۔۔
کوئے طیبہ نہ سہی اس کے مضافات سہی
جرم آلود کو دو گز ہی زمیں چاہیے ہے
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔


عبدالرحمان واصف


{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1}}
{{باکس 1}}
{{باکس 2 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 10:11، 6 مارچ 2020ء


حمدیہ و نعتیہ کلام

مزید دیکھئے

مرہمِ نعت پئے قلبِ حزیں چاہیے ہے اس زمیں زاد کو فردوسِ بریں چاہیے ہے ۔۔۔ لازمی چاہیے اس دل کو سکینت کی غذا گنبدِ سبز کے سائے میں کہیں چاہیے ہے ۔۔۔ چاہیے مجھ کو حضور آپ کی کملی میں پناہ زرِ اسبابِ زمانہ تو نہیں چاہیے ہے ۔۔۔ دہر میں چاہیے لب پر و رفعنا کی صدا اور محشر میں شفاعت کا یقیں چاہیے ہے ۔۔۔ کوئے طیبہ نہ سہی اس کے مضافات سہی جرم آلود کو دو گز ہی زمیں چاہیے ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

عبدالرحمان واصف


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات