"عبد الرحمان واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
| سطر 10: | سطر 10: | ||
=== مزید دیکھئے === | === مزید دیکھئے === | ||
مرہمِ نعت پئے قلبِ حزیں چاہیے ہے | |||
اس زمیں زاد کو فردوسِ بریں چاہیے ہے | |||
۔۔۔ | |||
لازمی چاہیے اس دل کو سکینت کی غذا | |||
گنبدِ سبز کے سائے میں کہیں چاہیے ہے | |||
۔۔۔ | |||
چاہیے مجھ کو حضور آپ کی کملی میں پناہ | |||
زرِ اسبابِ زمانہ تو نہیں چاہیے ہے | |||
۔۔۔ | |||
دہر میں چاہیے لب پر و رفعنا کی صدا | |||
اور محشر میں شفاعت کا یقیں چاہیے ہے | |||
۔۔۔ | |||
کوئے طیبہ نہ سہی اس کے مضافات سہی | |||
جرم آلود کو دو گز ہی زمیں چاہیے ہے | |||
۔۔۔ | |||
۔۔۔ | |||
۔۔۔ | |||
عبدالرحمان واصف | |||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
{{باکس 1}} | {{باکس 1}} | ||
{{باکس 2 }} | {{باکس 2 }} | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 10:11، 6 مارچ 2020ء
حمدیہ و نعتیہ کلام
مزید دیکھئے
مرہمِ نعت پئے قلبِ حزیں چاہیے ہے اس زمیں زاد کو فردوسِ بریں چاہیے ہے ۔۔۔ لازمی چاہیے اس دل کو سکینت کی غذا گنبدِ سبز کے سائے میں کہیں چاہیے ہے ۔۔۔ چاہیے مجھ کو حضور آپ کی کملی میں پناہ زرِ اسبابِ زمانہ تو نہیں چاہیے ہے ۔۔۔ دہر میں چاہیے لب پر و رفعنا کی صدا اور محشر میں شفاعت کا یقیں چاہیے ہے ۔۔۔ کوئے طیبہ نہ سہی اس کے مضافات سہی جرم آلود کو دو گز ہی زمیں چاہیے ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
عبدالرحمان واصف
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
|---|---|
