"لفظ، خاموش ہے اور دیدۂ حیرت چُپ ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نعت نمبر 1 مکمل کی ہے) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (2 صارفین 36 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر : [[مقصود علی شاہ ]] | |||
کتاب : [[مطاف ِ حرف ]] | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|- | |||
| مطاف ِ نعت صفحہ ۱۰۱/۱۰۲ | |||
|- | |||
{| class="wikitable" style="color:black; width: 50%; vertical-align:middle; margin: auto;" | |||
|- | |||
| style="text-align:right; width=60%; ; " | | |||
لفظ، خاموش ہے اور دیدۂ حیرت چُپ ہے | لفظ، خاموش ہے اور دیدۂ حیرت چُپ ہے | ||
مرے محبوب مرا صیغۂ مدحت چُپ ہے | مرے محبوب مرا صیغۂ مدحت چُپ ہے | ||
سوچتا ہوں مَیں مدینے کا سفر کیسے کروں | سوچتا ہوں مَیں مدینے کا سفر کیسے کروں | ||
دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے | دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے | ||
ایک تبریک کی صورت میں کہی، جب بھی کہی | |||
ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے | ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے | ||
روبرو آپ کے پھر کون رکھے حرفِ نیاز | |||
جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے | جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے | ||
---------------------- | |||
نطق ویسے تو محبت کی ہے تطبیق، مگر | نطق ویسے تو محبت کی ہے تطبیق، مگر | ||
چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے | چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے | ||
حیطۂ فہم سے آگے کا سفر ہے معراج | |||
اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے | اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے | ||
ایک پتھرائی ہوئی آنکھ ہو جیسے خاموش | |||
مرے احساس کی مقؔصود عقیدت چُپ ہے | مرے احساس کی مقؔصود عقیدت چُپ ہے | ||
|} | |||
|} | |||
--------------------- | |||
{| class="wikitable" style="color:black; width: 80%; align: center; vertical-align:top; margin: auto;" | |||
! style="text-align:right; width: 40%; " |پچھلا کلام : [[ اذن ہو جائے تو تدبیر سے پہلے لکھ لوں ]] | |||
! style="text-align:center; width: 20%; " | [[ مطاف ِ حرف ]] | |||
! style="text-align:right; color: black; " | اگلا کلام : [[ نور کی اوٹ کے ما بعد زیارت ہو جائے ]] | |||
|} | |||
----------------------------------------------------- | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 20:21، 17 اگست 2019ء
شاعر : مقصود علی شاہ
کتاب : مطاف ِ حرف
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
| مطاف ِ نعت صفحہ ۱۰۱/۱۰۲ |
|
لفظ، خاموش ہے اور دیدۂ حیرت چُپ ہے مرے محبوب مرا صیغۂ مدحت چُپ ہے
دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے
ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے
جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے
چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے
اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے
مرے احساس کی مقؔصود عقیدت چُپ ہے |
| پچھلا کلام : اذن ہو جائے تو تدبیر سے پہلے لکھ لوں | مطاف ِ حرف | اگلا کلام : نور کی اوٹ کے ما بعد زیارت ہو جائے |
|---|
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||