"محراب ِ نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ : مجموعہ ہائے نعت محراب ِ نعت میلسی کے استاد نعت گو شاعر خورشید بیگ میلسو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}
[[ملف:محراب ِ نعت.jpg|alt="محراب ِ نعت |link=محراب ِ نعت]]


[[زمرہ : مجموعہ ہائے نعت ]]
[[زمرہ : مجموعہ ہائے نعت ]]


محراب ِ نعت   [[میلسی ]] کے استاد نعت گو شاعر [[ خورشید بیگ میلسوی ]] کا مجموعہ نعت ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں  [[ ڈاکٹر ریاض مجید ]]،
تبصرہ :  [[ یاسر عباس فراز ]]
[[ڈاکٹر خورشید رضوی ]]،
 
[[ڈاکٹر شہزاد احمد ]]،
{{ٹکر 1 }}
[[عرفی ہاشمی | ڈاکٹر سید عرفی ہاشمی]]،
 
[[علامہ نصیر سراجی بنارس انڈیا ]]،
محراب نعت [[خورشید بیگ میلسوی]] کی زندگی کے آخری سال میں شائع ہونے والا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے جس کی تاریخِ اشاعت جنوری[[ 2020 ]]درج ہے انتساب اپنے بیٹے محمد سلیم بیگ مرحوم کے نام کیا ہے
[[راجا رشید محمود ]]،
 
[[مقصود علی شاہ ا]] ،
[[ریاض مجید | پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید]] نے قطعہ تاریخ درج کیا ہے جو 4 اشعار پر مشتمل ہے۔کتاب کے آغاز میں[[خورشید بیگ میلسوی ]] نے نعتیہ مجموعے کا عنوان محراب نعت رکھنے کا سبب دو اشعار میں پیش کیا ہے
[[نور محمد جرال]] ،
 
اور [[سید صبیح رحمانی ]]   شامل ہیں ۔
حرف و کلام و نطق و زبان و دہن تمام
 
ہے تیرے نام میری متاعِ سخن تمام
 
محرابِ نعت تیرے تخیل سے ضو فشاں
 
مرہونِ التفات و کرم فکر و فن تمام
 
[[نعت]] کا یہ گلدستہ[[خورشید بیگ میلسوی |  خورشید صاحب]] کی عقیدت کے رنگا رنگ پھولوں سے مہکا ہوا ہے جن کا رس نتھارنے کے لیے قاری ورق در ورق عرق ریز ہوتا چلا جاتا ہے
 
آغاز میں [[علی حسین جاوید]] کا منظوم حرف عقیدت ، [[پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید ]] کا پُر مغز مضمون "محراب نعت اور خورشید بیگ میلسوی"  [[پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی]] کا تبصرہ بعنوان "عقیدت نگاری کی قوسِ قزح"  [[سید صبیح الدین رحمانی]] کا مضمون "اظہار کا قرینہ" [[ڈاکٹر شہزاد احمد]] کا "خورشید بیگ کا محراب نعت" [[مقصود علی شاہ ]]کا "درودیہ شاعری" [[سید عرفی ہاشمی]] " نعت کا موسم " [[نور محمد جرال]] اور [[نصیر سراجی]] جیسی معتبر شخصیات کے مضامین شامل ہیں
 
 
نعتیہ مجموعے میں[[ حمد ]] اور دعا کے بعد [[نعت ]]کی ایک کہکشاں ہے جس میں 80 نعوت شامل ہیں [[نعت ورثہ ]]کے مصرع طرح پر لکھی گئی نعت [[ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے ]]بھی ان میں شامل ہے 216 صفحات پر مشتمل یہ نعتیہ مجموعہ عاشقان مصطفی کے لیے ایک ایسے چراغ کی مانند ہے جس کی روشنی ایمان کو گرماتی ہے اور عقیدت کا سلسلہ دراز کرتی ہے ۔
 
پہلے نعتیہ مجموعے [[جمالِ نظر ]]کی طرح محراب نعت کو بھی حکومت پاکستان نے [[قومی سیرت ایوارڈ]] سے نوازا جو وہ اپنی زندگی میں وصول نہ کر پائے تاہم ان کے صاحبزادے نے یہ ایوارڈ پر نم آنکھوں اور لرزتے ہاتھوں سے وصول کیا۔
 
=== مزید دیکھیے ===


یہ مجموعہ نعت [[2020]ء میں شائع ہوا
{{ٹکر 1 }}
{{تازہ مطبوعات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:31، 26 دسمبر 2020ء


"محراب ِ نعت

تبصرہ : یاسر عباس فراز

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

محراب نعت خورشید بیگ میلسوی کی زندگی کے آخری سال میں شائع ہونے والا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے جس کی تاریخِ اشاعت جنوری2020 درج ہے انتساب اپنے بیٹے محمد سلیم بیگ مرحوم کے نام کیا ہے

پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید نے قطعہ تاریخ درج کیا ہے جو 4 اشعار پر مشتمل ہے۔کتاب کے آغاز میںخورشید بیگ میلسوی نے نعتیہ مجموعے کا عنوان محراب نعت رکھنے کا سبب دو اشعار میں پیش کیا ہے

حرف و کلام و نطق و زبان و دہن تمام

ہے تیرے نام میری متاعِ سخن تمام

محرابِ نعت تیرے تخیل سے ضو فشاں

مرہونِ التفات و کرم فکر و فن تمام

نعت کا یہ گلدستہ خورشید صاحب کی عقیدت کے رنگا رنگ پھولوں سے مہکا ہوا ہے جن کا رس نتھارنے کے لیے قاری ورق در ورق عرق ریز ہوتا چلا جاتا ہے

آغاز میں علی حسین جاوید کا منظوم حرف عقیدت ، پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید کا پُر مغز مضمون "محراب نعت اور خورشید بیگ میلسوی" پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی کا تبصرہ بعنوان "عقیدت نگاری کی قوسِ قزح" سید صبیح الدین رحمانی کا مضمون "اظہار کا قرینہ" ڈاکٹر شہزاد احمد کا "خورشید بیگ کا محراب نعت" مقصود علی شاہ کا "درودیہ شاعری" سید عرفی ہاشمی " نعت کا موسم " نور محمد جرال اور نصیر سراجی جیسی معتبر شخصیات کے مضامین شامل ہیں


نعتیہ مجموعے میںحمد اور دعا کے بعد نعت کی ایک کہکشاں ہے جس میں 80 نعوت شامل ہیں نعت ورثہ کے مصرع طرح پر لکھی گئی نعت ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے بھی ان میں شامل ہے 216 صفحات پر مشتمل یہ نعتیہ مجموعہ عاشقان مصطفی کے لیے ایک ایسے چراغ کی مانند ہے جس کی روشنی ایمان کو گرماتی ہے اور عقیدت کا سلسلہ دراز کرتی ہے ۔

پہلے نعتیہ مجموعے جمالِ نظر کی طرح محراب نعت کو بھی حکومت پاکستان نے قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا جو وہ اپنی زندگی میں وصول نہ کر پائے تاہم ان کے صاحبزادے نے یہ ایوارڈ پر نم آنکھوں اور لرزتے ہاتھوں سے وصول کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات