"اسعد بستوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: بھارت اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر ==اسعد بستوی == کا نام محمد اسعد خان ابن مولانا محمد بشیر خان ہے آپ 9دسمبر 1990کو رکسا کلاں ضلع سنت کبیر نگر اتر پردیش بھارت میں پیدا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر ==اسعد بستوی == کا نام محمد اسعد خان ابن مولانا محمد بشیر خان ہے  
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر [[اسعد بستوی]] کا نام محمد اسعد خان ابن مولانا محمد بشیر خان ہے  
آپ [[9دسمبر]] [[1990]]کو رکسا کلاں ضلع سنت کبیر نگر اتر پردیش  [[بھارت]] میں پیدا ہوئے آپ نے  
آپ [[9دسمبر]] [[1990]]کو رکسا کلاں ضلع سنت کبیر نگر اتر پردیش  [[بھارت]] میں پیدا ہوئے آپ نے  
ابتدائی تعلیم  مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم رونا کلاں ضلع بستی یوپی میں حاصل کی بعد ازاں  
ابتدائی تعلیم  مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم رونا کلاں ضلع بستی یوپی میں حاصل کی بعد ازاں  

حالیہ نسخہ بمطابق 00:58، 12 جنوری 2024ء

اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر اسعد بستوی کا نام محمد اسعد خان ابن مولانا محمد بشیر خان ہے آپ 9دسمبر 1990کو رکسا کلاں ضلع سنت کبیر نگر اتر پردیش بھارت میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم رونا کلاں ضلع بستی یوپی میں حاصل کی بعد ازاں مدرسہ عربیہ جعفریہ ہدایت العلوم کرہی سے حافظ قرآن کی دستارو سند حاصل کی آپ کو بچپن سے ہی نعت پڑھنے کا شوق تھا لہذا نعت خوانی کی شوق نے آپ کو نعت گوئی کی طرف مائل کیا<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


حمدیہ ونعتیہ شاعری


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات