"زکی کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


=== زکی کیفی ===
زکی کیفی  بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع  (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور  مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر [[سعود عثمانی ]] کے والد گرامی ہیں۔
 
[[نعت گوئی]] میں "خانوادہ ثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔
 
=== مطبوعات ===
 
زکی کیفی "[[کیفیات ۔ زکی کیفی | کیفیات ]]" نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔

نسخہ بمطابق 20:44، 21 اکتوبر 2017ء


زکی کیفی   بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع  (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور  مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر سعود عثمانی  کے والد گرامی ہیں۔

نعت گوئی میں "خانوادہ ثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔

مطبوعات

زکی کیفی " کیفیات " نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔