"لفظ، خاموش ہے اور دیدۂ حیرت چُپ ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
|- | |- | ||
| style="text-align:right; width: 50%; ; " | | | style="text-align:right; width: 50%; ; " | | ||
| سطر 20: | سطر 14: | ||
دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے | دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے | ||
| سطر 26: | سطر 19: | ||
ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے | ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے | ||
| سطر 39: | سطر 31: | ||
چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے | چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے | ||
| سطر 45: | سطر 36: | ||
اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے | اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے | ||
نسخہ بمطابق 14:02، 17 اگست 2019ء
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
مرے محبوب مرا صیغۂ مدحت چُپ ہے
دل دھڑکتا ہے مگر جانے کی ہمت چُپ ہے
ورنہ یہ نعت ہے اور ساری بلاغت چُپ ہے
جذب و اظہار تو دیوار کی صورت چُپ ہے |
چہرۂ مصحفِ زندہ کی تلاوت، چُپ ہے
اور معراج سے آگے کی حقیقت چُپ ہے
مرے احساس کی مقؔصود عقیدت چُپ ہے |
| پچھلا کلام : اذن ہو جائے تو تدبیر سے پہلے لکھ لوں | مطاف ِ حرف | اگلا کلام : نور کی اوٹ کے ما بعد زیارت ہو جائے |
|---|
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||