"زکی کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
زکی کیفی بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر [[سعود عثمانی ]] کے والد گرامی ہیں۔ | زکی کیفی بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر [[سعود عثمانی ]] کے والد گرامی ہیں۔ | ||
[[نعت گوئی]] میں "خانوادہ | [[نعت گوئی]] میں "خانوادہ عثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔ | ||
=== مطبوعات === | === مطبوعات === | ||
زکی کیفی "[[کیفیات ۔ زکی کیفی | کیفیات ]]" نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔ | زکی کیفی "[[کیفیات ۔ زکی کیفی | کیفیات ]]" نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔ | ||
نسخہ بمطابق 20:48، 21 اکتوبر 2017ء
زکی کیفی بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر سعود عثمانی کے والد گرامی ہیں۔
نعت گوئی میں "خانوادہ عثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔
مطبوعات
زکی کیفی " کیفیات " نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
