"بےکس پہ کرم کیجئے سرکارِ مدینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} گلوکارہ : لتا منگیشکر ===) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
گلوکارہ : [[لتا منگیشکر ]] | گلوکارہ : [[لتا منگیشکر ]] | ||
=== | === {{نعت }} === | ||
بے کس پہ کرم کیجئے، سرکار مدینہ | |||
گردش میں ہے تقدیر، بھنور میں ہے سفینہ | |||
ہے وقت مدد، آئیے بگڑی کو بنانے | |||
پوشیدہ نہیں آپ سے کچھ دل کے فسانے | |||
زخموں سے بھرا ہے کسی مجبور کا سینہ | |||
بے کس پہ کرم کیجیئے، سرکار مدینہ | |||
چھائی ہے مصیبت کی گھٹا گیسؤوں والے | |||
اللہ میری ڈوبتی کشتی کو بچالے | |||
طوفان کے اُثار ہیں، دشوار ہے جینا | |||
بے کس پہ کرم کیجئے سرکار مدینہ | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{منتخب شاعری }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 14:06، 12 جنوری 2018ء
گلوکارہ : لتا منگیشکر
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بے کس پہ کرم کیجئے، سرکار مدینہ
گردش میں ہے تقدیر، بھنور میں ہے سفینہ
ہے وقت مدد، آئیے بگڑی کو بنانے
پوشیدہ نہیں آپ سے کچھ دل کے فسانے
زخموں سے بھرا ہے کسی مجبور کا سینہ
بے کس پہ کرم کیجیئے، سرکار مدینہ
چھائی ہے مصیبت کی گھٹا گیسؤوں والے
اللہ میری ڈوبتی کشتی کو بچالے
طوفان کے اُثار ہیں، دشوار ہے جینا
بے کس پہ کرم کیجئے سرکار مدینہ