"مطافِ حرف از '''عبد الغنی تائب'''(حافظ آباد )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


تحریر: [[عبد الغنی تائب ]]
تحریر: [[عبد الغنی تائب ]]، [[حافظ آباد ]]


کتاب: [[مطاف حرف ]]
کتاب: [[مطاف حرف ]]
سطر 12: سطر 12:


=== مطاف حرف ۔ از عبد الغنی تائب ===
=== مطاف حرف ۔ از عبد الغنی تائب ===
عبد الغنی تائب
(حافظ آباد)


الحمد للہ.
الحمد للہ.

حالیہ نسخہ بمطابق 02:34، 28 اگست 2019ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

تحریر: عبد الغنی تائب ، حافظ آباد

کتاب: مطاف حرف

شاعر : مقصود علی شاہ

مطاف حرف ۔ از عبد الغنی تائب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

الحمد للہ.

آج "مطاف حرف" موصول ہوئی .......

سطریں مواج سمندر کی لہریں

عجز و نیاز کی حد تیقن

حرف و صوت کا کنز حقائق و معارف

معرفت ذات و صفات کی سرشاری

والہانہ ابلاغ کا پر اسرار عمل خیر

واردات عشق رسول کی دلفریب کشش

عقیدت و ارادت کا خوبصورت شاہکار

محبت و موءدت کا حسن و جمال

ندرت و سلاست کا کیف آگیں مرقع

وارفتگی و وابستگی کا سعادت بخش اظہار

ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ

قبلہ سید مقصود علی شاہ کی محبتوں کا شکریہ

مطاف حرف شرف قبولیت پائے اور ہم ایسے طفال مکتب کے لئے رہنمائی کا باعث بنے .

آمین


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

کتابوں پر تبصرے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات