"اعظم مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN 3 نے صفحہ محمد اعظم مرزا کو بجانب اعظم مرزا منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:41، 20 جولائی 2020ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

محمد اعظم مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ خوبصورت اور نیک سیرت انسان ایک عرصہ تک شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ رہے ۔ قدرت نے انہیں مذہبی رجحان اور نعت کا ذوق بچپن ہی سے ودیعت کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی لحن دائودی بھی عطا کیا ہوا تھا ۔

نعت گوئی کے رحجانات

ان کی نعت خوانی نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ پنجابی اور اردو کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر محمد اسحاق انصاری کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔


اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں

محمد اعظم مرزا بزم نعت پاکستان حافظ آباد کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔


نمونہ ء کلام

وفات

محمد اعظم مرزا 2013 میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے.


بشکریہ

عبد الغنی تائب

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-