سرفراز احمد، کرکٹر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:41، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی {| |width="70"| سر فراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 ج...)

Jump to navigationJump to search

سر فراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت نعت سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔

اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ نعت خوان نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات

مزید دیکھیے