تفاخر محمود

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:54، 18 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏حمدیہ و نعتیہ شاعری)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


تفاخر محمود گوندلجھیورانوالی ضلع گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 18 جون 1959ء کو پیدا ہوئے۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں او رایک بہترین Debaterہیں۔ غمزۂ خوباں اور گیسوئے برہم آپ کے مجموعہ ہائے غزلیات ہیں اور نکہتِ نوراور تقدیس آپ کے نعتیہ مجموعے ہیں۔اخبارات میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

عتیق الرحمن صفی | سلمان رسول | عروس فاروقی


نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔