رکھتے ہیں بڑی خواہش حْب دار مدینے کی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:30، 15 ستمبر 2019ء از 110.36.181.119 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=عبد الجلیل {| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style=" margin-right: 2...)

Jump to navigationJump to search


عبد الجلیل
شاعری
مہکار مدینے کی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شاعر : عبد الجلیل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

رکھتے ہیں بڑی خواہش، حْب دار مدینے کی

مل جا ئے گلی اْن کو، سرکار ! مدینے کی


غم یاد نہیں رہتے ،جس وقت حَسیں راہیں

آ تی ہیں تصور میں ،غمخوار مدینے کی


ہر شے کو مدینے میں، دیکھا ہے محبت سے

ہر چیز نظر آئی، شہکار مدینے کی


ٹھنڈی وہ ہوائیں بھی ، پْر کیف فضائیں بھی

رکھتی ہیں محبت میں، سر شار مدینے کی


ایمان کی خوشبو سے، پھر کیوں نہ معّطر ہو

مل جائے اگر دل کو، مہکار مدینے کی


اے کاش جلیل اپنی ،پوری یہ تمنّا ہو

قسمت میں حضوری ہو، سو بار مدینے کی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات