بحر اعظم
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:34، 7 جولائی 2022ء از 49.32.165.127 (تبادلۂ خیال)
بحر اعظم عبید اعظم اعظمی کی ایجاد کردہ ایک ایسی بحر ہے جس میں بہت سی بحروں کے اوزان موجود ہیں اسلئے اس کا نام بحر اعظم رکھا گیا ہے اس بحر کے تعلق سے ماہنامہ شاعر ممبئی اور اردو چینل ممبئی کے شماروں میں مضامین شائع ہوچکے ہیں