جنوری 2021 ـ 49 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 49 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 49 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت 10 جنوری2021کو منعقد ہوئی جس میں نامور نعت نگار جناب ہمایوں پرویز شاہد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی ۔ جنوری کی یخ بستہ سردی کے باوجود حاضرین کی اچھی تعداد محفل میں شریک ہوئی ۔ محفل میں شریک نعت خوانان نے ہمایوں پرویز شاہد کی حال ہی میں شائع ہونے والی پنجابی نعتوں کی کتاب "عطا فر نعت ہوئی اے" سے منتخب کردہ نعوت پیش کیں۔ نذرانہ ہائے عقیدت پیش کرنے والوں میں محمد عبد اللہ رانا، محمد یٰسین نقشندی، سید شمعون آفتاب نقوی، محمد نصیر احمد قادری، محمد اویس رضا صابری اور سید عرفان احمد نقوی کے نام شامل ہیں۔ محمد ساجد ڈھلوں اور ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے مہمانِ خاص بارے اپنے تاثرات اور اپنا نعتیہ کلام پیش کیا جبکہ ڈاکٹر ایم ابرار نے ہمایوں پرویز شاہد کی نعت کے حوالے سے خصوصی مقالہ پڑھا۔ آخر میں مہمانِ خاص نے خود اپنا تازہ کلام سنا کر حاضرینِ محفل سے خوب داد و تحسین وصول کی۔ سبحان اللہ ماشاء اللہ کی فرحت بخش فضاؤں، درود و سلام کی ایمان افروز صداؤں اور رب کریم کے سے خیر طلب کرتی دعاؤں کے حصار میں یہ محفلِ پاک مکمل ہوئی۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات