فروری 2019 ۔ 26 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 26 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 26 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 17 فروری 2019 کو منعقد ہوئی جس میں معروف بزرگ شاعر جناب زاہد بخاری بطور مہمانِ خاص شریک ہوئےـ ناظمِ محفل حسبِ دستور محمد ارسلان ارشد تھے محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے محمد احمد رضا قادری نے کیا جبکہ محفلِ کشورِ نعت کی روایات کے مطابق مہمان شاعر کی نعتیں پیش کرنے والوں میں محمد احسن، محمد عبد اللہ رانا، محمد طلحہ سجاد، محمد فرقان ارشد، سید عرفان احمد نقوی، قاری محمد نعمان چشتی، محمد بلال بھٹی، محمد احمد رضا قادری اور اویس رضا صابری شامل تھے ـ سلسلہ نعت خوانی کے بعد ڈائریکٹر نعت لائبریری چودھری محمد یوسف ورک قادری نے زاہد بخاری کی زندگی اور شاعری کے حوالے سے مختصر مضمون پڑھا جبکہ مہمانِ اعزاز ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے مہمانِ خاص کی شاعری اور نعت کے لیئے ان کی خدمات پر بھرپور انداز میں روشنی ڈالی ـ بعد ازاں مہمانِ خاص زاہد بخاری نے اپنی گفتگو کے دوران انتظامیہ نعت لائبریری کا شکریہ ادا کیا اور اپنے خوبصورت مترنم انداز میں نعتیہ کلام سنا کر حاضرین سے بھرپور داد وصول کی آخر میں درود و سلام پڑھا گیا جس کے بعد الحاج امیر قادری شکوری نے دعا فرمائی اس موقع پر یوسف ورک صاحب کے مرحوم بیٹے فیض احمد ورک کی 5 ویں برسی کی مناسبت سے ان کے لیئے خصوصی طور پر دعائی مغفرت بھی کی گئی اور یوں 26 ویں محفلِ کشورِ نعت مکمل ہوئی ــ

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات