مارچ 2021 ـ 51 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 51 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 51ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت 14 مارچ بروز اتوار نعت لائبریری شاہدرہ میں منعقد ہوئی۔ نعتیہ مجموعہ میرے کریم کی اشاعت سے نعتیہ ادب میں شہرت پانے وال نوجوان نعت نگار جناب محمد احمد زاہد اس محفل کے مہمان خاص تھے جو خصوصی طور پر سانگلہ ہِل سے تشریف لائے۔

محفل کے فارمیٹ کے مطابق نعت خواں حضرات نے مہمانِ خاص کی لکھی ہوئی نعوت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ یہ عظیم سعادت حاصل کرنے والوں میں محمد اویس رضا صابری، محمد ذوالقرنین، محمد عبد اللہ رانا، محمد یٰسین نقشبندی، محمد فرقان ارشد، محمد نصیر احمد قادری اور سید عرفان احمد نقوی شامل ہیں ۔

پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے مہمانِ خاص کی نعتیہ شاعری بارے خوبصورت گفتگو فرمائی اور آخر میں مہمانِ خاص محمد احمد زاہد نے اپنے اب تک کے سفرِ نعت کی داستان بیان کی اور اپنا تازہ نعتیہ کلام بھی حاضرین کی سماعتوں کی نذر کیا۔ درود و سلام اور اجتماعی دعا کے ساتھ ہی کشورِ نعت کے سلسلے کی 51ویں محفل مکمل ہوئی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات