مندرجات کا رخ کریں

اسرار نعت

نعت کائنات سے


فائل:Israr-e-Naat-cover.png
اسرار نعت کا سرورق

اسرار نعت ڈاکٹر نوید احمد عاجز کا مرتب کردہ نعتیہ انتخاب ہے۔ اس میں ادبی تنظیم اظہارِ نو، پاکپتن کے 2025ء کے ماہانہ طرحی نعتیہ مشاعروں سے منتخب 162 سے زائد نعتیں شامل ہیں۔ تنظیم اس سے قبل اظہار نعت اور دیار نعت کے نام سے بھی دو نعتیہ انتخاب شائع کر چکی ہے۔[1]

کتاب میں سیف اللہ سیف اور ناظم زرسنر کے مضامین شامل ہیں۔ اس کی تقریبِ رونمائی 18 جنوری 2026ء کو ادب سرائے، ساہیوال کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔[1]

مزید دیکھیے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

حواشی و حوالہ جات