نوید عاجز
نوید عاجز، جن کا پورا نام نوید احمد عاجز ہے، اردو شاعر، نعت گو اور مرتب ہیں۔ ان کی شاعری میں نعت کو خصوصی اہمیت حاصل ہے اور وہ پاکپتن کی نعتیہ و ادبی سرگرمیوں سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے ادبی تنظیم اظہارِ نو، پاکپتن کے طرحی نعتیہ مشاعروں کے منتخب کلام کو اسرار نعت کے نام سے مرتب کیا۔ اس انتخاب میں 162 سے زائد طرحی نعتیں شامل ہیں۔[1][2]
تصنیفات
- اسرار نعت — ادبی تنظیم اظہارِ نو، پاکپتن کے ماہانہ طرحی نعتیہ مشاعروں سے منتخب نعتوں کا مجموعہ؛ مرتب: نوید عاجز۔[2]
- دیارِ نعت
- اظہارِ نعت
- ساہیوال کے نعت گو، 2024ء
مزید دیکھیے
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||