ساہیوال کے نعت گو
ساہیوال کے نعت گو ڈاکٹر نوید عاجز کی تحقیق و تدوین پر مبنی کتاب ہے، جس میں ساہیوال کے نعت گو شعرا کا تعارف، منتخب کلام اور ادبی مقام پیش کیا گیا ہے۔ کتاب 2024ء میں سامنے آئی۔[1]
ساہیوال کے نعت گو
تعارف کنندہ: انوار المرتضیٰ
انوار المرتضیٰ کے مطابق ساہیوال کی سرزمین علمی، ادبی اور مذہبی اعتبار سے زرخیز رہی ہے اور یہاں کے شعرا نے نعت گوئی میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ ڈاکٹر نوید عاجز نے اس کتاب میں ان شعرا کی کاوشوں کو یکجا کرکے ان کے ادبی سفر کو محفوظ کیا ہے۔کتاب میں ساہیوال کے نعت گو شعرا کے تعارف، کلام اور ادبی مقام کے ساتھ شعری انتخاب اور تجزیے بھی شامل ہیں۔ تعارف کنندہ کے مطابق یہ کام نعتیہ ادب کے قارئین اور ادبی تحقیق کے طلبہ دونوں کے لیے اہم ہے اور ساہیوال کے ادبی ورثے کو وسیع سطح پر متعارف کراتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||