عروج زیب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

عروج زیب لاہور کی نعت گو شاعرہ ہیں اور ان کا تعلق باغبانپورہ سے ہے ۔ وہ اب تک تین نعتیہ مجموعے پیش کر چکی ہیں ۔

حمدیہ و نعتیہ مجموعے

-نور مبیں ۔1998۔ نعتیہ مجموعہ

- مدینے دے نظارے - 2003- نعتیہ مجموعہ

-میر ِ کائنات -2021- نعتیہ مجموعہ عروج زیب کی ایک نئی نعت کی کتاب بھی بہت جلد منصہء شہود پر گی