میر ِ کائنات

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

ٌٌْْْْٗٗ

میر کائنات عروج زیب کا نعتیہ مجموعہ ہے جو 2021 میں ضو میر پبلشرز ، لاہور سے شائع ہوا ۔ اس پر لکھنے والوں میں اکرم سحر فارانی، اقبال راہی ، نسیم فضل نسیم ، ڈاکٹر عبد القدیر خان اور دیگر احباب شامل ہیں ۔ اس مجموعے میں اردو اور پنجابی نعتوں کے ساتھ ساتھ ایک حمد ، ایک کلام برائے شب ِ برات بھی شامل ہے ۔