2021
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
2020|2021 | 2022 | 2023 | 2024 | 2025 | 2026 | 2027 | 2028 | 2029 | 2030
2021 میں منظرِ عام پر آنے والی حمدیہ و نعتیہ کتب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کتابوں کی فہرست کے لیے ادارہ ارسلان ارشد ، نعت لائبریری، شاہدرہ کے تعاون کا شکرگذار ہے ۔
مجموعہ ہائے حمد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- فاذکرونی اذکرکم - بشریٰ فرخ
- ربِ کائنات - حمیدہ کشش
- اللہ ہی اللہ -ایوب ساگر
- پیشِ خدا ہُوں حمد کا دیواں لیئے ہوئے -طاہر سلطانی
- آسرا -عبد المجید چٹھہ
- تقدیسِ حمد - عبد المجید چٹھہ
- مٰلِکِ یومِ الدین - عبد المجید چٹھہ
- باغِ حمد -نعیم انصاری
اردو مجموعہ ہائے نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- عود نگر - نذیر اختر
- گوہرِ طیب -اویس ازہر مدنی
- بہارِ بخشش - اشفاق حسین ہمذالی
- قندیلِ لحد -اسحاق انصاری
- زرنابِ مدحت - اشفاق احمد غوری
- معجزہ معجزات سے پہلے -اعجاز فیروز اعجاز
- تصورِ حرا -تصور اقبال
- مدحت کدہ -الیاس بابر اعوان
- مجھے آقا نے قدموں میں بلایا -فقیرِ مصطفےٰ امیر
- خوشبو کا احساس -ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم
- حرا کی خوشبو -انجم نیازی-کلیات نعت
- کلیاتِ قمر انجم -قمر انجم -مرتبہ: ڈاکٹر شہزاد احمد
- نعت جانِ سخن - باسط علی حیدری
- وما ارسلنٰک الا رحمت اللعالمین -اعجاز التاثیر گجروی
- تابانیء انوارِ محمد مصطفےٰﷺ - اعجاز التاثیر گجروی
- جانِ سخن -عبدالغنی تائب
- حسن الکلام فی مدح خیرالانام -حافظ محمد ابوبکر تبسم
- اذنِ حضوری -تنویر سیٹھی
- تیغِ لب -ثاقب خیر آبادی-مسدس
- چار چاند لگ گئے-ثاقب گولڑوی
- انوارِ آگہی -جیا قریشی
- ثنا نژاد -جنید نسیم سیٹھی
- رختِ بخشش -عبدالجلیل
- میر ِ کائنات - عروج زیب
- نعت نُما -خالد علیم
- نورِ حرا -خلیل الرحمٰن خلیل
- والہانہ عقیدت -حمیدہ کشش
- ردائے نور ۔رابعہ بتول
- میرے پیمبرﷺ ۔سید حسنین رضا ہاشمی
- ریاض ِ حمد و نعت - ریاض حسین چودھری -تین مجموعوں پر مشتمل کتاب
- نصابِ غلامی - ریاض حسین چودھری - مرتب:عبدالعزیز دباغ
- وردِ مسلسل -ریاض حسین چودھری -مرتب: عبدالعزیز دباغ
- تعبیرِ نور - پروین زینب سروری
- تجلیء حسن ازل - امین ساجد سعیدی
- صراط النجات - محمد ساجد ڈھلوں نوری
- پیارے اللہ پیارے رسول-محمد ایوب ساگر
- فریاد نامہ-اللہ رکھا سیاف
- ہمارا نبیﷺ -ابرار شاکر
- نشیدِ مدحت -محمد افضل شیر
- آبجوئے کرم - شمائلہ صدف عزیزی -دوسرا ایڈیشن
- ثنائے رحمتِ دو عالم -طاہر شاہ
- کلیات طاہر -طاہر صدیقی - بمطابق دیوانِ غالب کامل
- منزل مری مدینہ- محمد شریف طیب
- مشکوٰة - اعجاز حسین عاجز
- کیفِ مدحت - عابد علی عابد حافظ آبادی
- اسمِ معطر- جاوید عادل سوہاوی-دوسرا ایڈیشن
- دولتِ بیدار - عارف قادری
- نوائے عطا - عطا المصطفیٰ
- جالی تجلیوں والی -غضنفر ترمذی
- عطائے مدینہ - فرزند علی گرداسپوری
- سرِ شاخِ یقیں -غلام محمد قاصر
- ثنائے سرورِ عالمﷺ-مبشر حسین کامل
- تنزیلِ نعت-عبدالمجید چٹھہ
- رُخِ تاباں-عبد المجید چٹھہ
- زادِ شفاعت - حافظ محبوب
- کلیاتِ محسن کاکوروی -مرتب: ریاض ندیم نیازی
- حروفِ نور - جاوید بیگ عطاری
- ورق ہُوا ہے خوشبو خوشبو - مسعود چشتی
- احرامِ ثنا -مقصود علی شاہ- نعتیہ دیوان
- کاسہ - جہانداد منظر القادری
- آپﷺ اسرارِ ازل -منظر عارفی
- سلطانِ جہاںﷺ اور- منظر عارفی
- سائبانِ کرم -سمیعہ ناز
- شرف - صفیہ ناز صابری
- مدحتِ شاہِ عربﷺ - ارشد محمود ناصر
- توشہء نور - نور احمد قادری
- مصحفِ ثنا - ظفر اقبال نوری
- ردیفِ نعت - صدیق وارثی
- بادِ صبا کی خوشبو -مجیب الحسن نوابی عزیزی-(بشمول دیگر کلام)
- کلیات نعت ۔ دباغ ۔ عبد العزیز دباغ
نعتیہ انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- جواہر (1) - مرتب:ابوالحسن خاور نعت ورثہ کے طرحی مشاعرے کی نعتیں
- نغمات عشق -مرتب:رشید احمد طاہری
- کعبہ و طیبہ کی حاضری- مرتب: عبدالواحد مکی
- حاضری حضورﷺ کے حضور - مرتب: گل بخشالوی
- شعورِ مدحت -مرتبین: محمد محسن عابدیشہزاد بیگ
- منہاجِ عشق -مرتب:محمد فاروق رانا
متعلقاتِ حمدو نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- نعت نگاری فنی و تاریخی تناظر -اسد ثنائی
- مولانا احمد رضا خاں بریلوی کی اردو نعت گوئی - بشیر احمد قادری
- اربعین حافظ (منظوم احادیث)- حافظ عبدالغفار حافظ
- صبیح رحمانی شخص و عکس -ڈاکٹر تحسین بی بی
- درج ِ نعت - راہی فدائی -کرناٹک ۔ تقاریظ پر مشتمل کتاب
- امیر مینائی کی نعت ایک مطالعاتی تناظر - صبیح رحمانی
- ڈاکٹر عزیز احسن اور تقدیسی ادب کا فکری تناظر -داؤد عثمانی
- ناعت ِ فرخندہ بخش - علی صابر رضوی - دلاور علی آزرکی نعتیہ شاعری پر لکھے گئے مضامین سے انتخاب
- ترقی پسند تحریک کے شعراء کی نعتیہ شاعری - صفیہ ہارون
- ریاض حسین چودھری کی نعت نگاری - شیخ عبدالعزیز دباغ
- نعت کے تخلیقی زاویے- ریاض حسین چودھری-مرتب : شیخ عبد العزیز دباغ
- تالیفات ِ صبیح رحمانی، نقد ِ نعت کی نئی تشکیل -طاہرہ انعام -صبیح رحمانی کی کچھ کتابوں کا تنقیدی جائزہ
- ایکسیلینس آف نعت (Exellence of Naat) - ڈاکٹر عزیز احسن
- اشاریہ ارمغانِ حمد -سہیل شفیق
نعتیہ جرائد و رسائل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ماہنامہ کاروانِ نعت -ابرار حنیف مغل (11 شمارے)
- سہ ماہی مدحت- سرور حسین نقشبندی (2 شمارے، یکجا)
- جہان نعت -عبدالرشید ساقی حمد و نعت نمبر-محمد رمضان میمن
سرائیکی کتب ِ حمد و نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پنجابی کتب ِحمد و نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- سلاماں دی خوشبو- ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم
- رحمتِ کونین- محمد اعجاز التاثیر گجروی
- محسنِ دارین -محمداعجاز التاثیرگجروی
- میرِ کائنات - عروج زیب
- ساجد دی عقیدت - محمد ساجد ڈھلوں نوری- ترمیم شدہ ایڈیشن
- دروداں دے گجرے - سلیم آفتاب سلیم
- گلشنِ مصطفےٰﷺ - محمد عاطف سوہلوی
- نعت بھیالی سیالکوٹ - مرتب: ڈاکٹر اکبر علی غازی
- مولانا حافظ محمد عبدالمجید دا ان چھپیا کلام - مرتب: ڈاکٹر احسان اللہ طاہر
- ورفعنا لک ذکرک-یقوب فردوسی
- صل علی محمد -عبدالمجید چٹھہ
- سحرِ عشق- سحر فاروقی-بشمول دیگر کلام -
- پاکاں دے ہتھ ڈور-رضوان کامل
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
18دسمبر خالد حسنین خالد، چکوال
16 ستمبر : اسحاق قریشی ، فیصل آباد
12 اپریل: رشید محمود راجا ، لاہور
19 جنوری:سعادت سعید، نعت گو شاعر
اہم واقعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ڈاکٹر ریاض مجید پر پی ایچ ڈی کی ڈگری