پروفیسر قمر الزماں قمر ۔ موت سے کس کو رستگاری ہے

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

ذرائع  : اظہار احمد گلزار

موت سےکس کو رستگاری ہے

ممتاز نعت گو شاعر پروفیسر قمر الزمان قمر قادری ۔ آج 4 مارچ 2019 کو وصال فرما گئے ہیں۔ ۔جنازہ بعد نماز عشا ۔نیو گرین ٹاؤن،پیر بازار، گلی نمبر 6 نزد عثمان ٹاؤن اسٹاپ سے اٹھایا جاے گا۔ ۔۔مرحوم ایک شریف النفس ، سادہ طبیعت اور منکسرالمزاج انسان تھے۔ ۔اپنی ساری زندگی میں محبّت و اخلاص اور رواداری کے ساتھ دوستوں کے دل جیتے۔ ۔ان کی وفات سے فیصل آباد ایک مایا ناز فرزند ، مفکّر ، محقق و نقاد اور نعت گو شاعر سے محروم ہو گیا ہے۔ ۔ان کی انسان دوستی اور درویشانہ طبیعت کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

تازہ خبریں
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات