مشرف حسین انجم
نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
(1)۔سبز گنبد کے خیالوں میں۔۔(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت1998
(2)تیری شان جلّ جلالہ۔۔۔۔۔(مجموعہ ٕحمد اردو )سالِ ا شاعت1999
(3)۔سوہنے دیاں یاداں(مجموعہ ٕنعت پنجابی)سالِ اشاعت0200
(4)۔صدقہ ہے مدینے والےکا، (مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2001
(5)۔گلشن میں بہار آٸی( ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2003
(6)۔خوشبو حسین کی (مجموعہ ٕمنقبت اردو) سالِ اشاعت2004
(7)۔خوشبو درود کی(ایک بحر میں 500 اشعارِ درود مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2005
(8)۔شہرِ وفا کی خوشبو(ایک بحر میں 500 اشعار لفظ نعت کی تشریح وتوضیح میں مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2006
(9)۔اغثنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2007
(10)۔پھولوں کی خوشبو( پھول وخوشبو کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2007
(11)۔نعتیہ تروینیاں( عالمی سطح پر تروینی کااوّلین مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2010
(12)۔روشن روشن نعت کی خوشبو(نور اور روشنی کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2011
(13)۔دل دا چین مدینہ( نعتیہ تروینیاں پنجابی) سالِ اشاعت 2012
(14)۔سنہری جالیاں( نعتیہ کوثریہ پنجابی)سالِ اشاعت2012
(15)۔نگاہِ کرم یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( یامحمد کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2013
(16)۔ گنبدِ خضرا کے ساۓ میں (گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت.2013
(17)۔سیرتِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو( ایک بحر میں 500 اشعارِ سیرت مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت 2014
(18)۔السلام اے محورِ اقلیم ِ جاں (ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2014
(19)۔نقشِ نعلینِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ( ایک بحر میں 510 اشعار مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2015
(20)۔پھولوں کی مہکار (ہاٸیکو مجموعہ ٕنعت اردو) سال اشاعت 2015
(21)۔خوشبوۓ محبت (ایک بحر میں 500 اشعار مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت2016
(22)۔خوشبوۓ مناقب (اہلبیت ,صحابہ کرام واولیاۓ کرام کے بارے میں مجموعہ ٕمناقب اردو )سالِ اشاعت2016
(23)۔خوشبوۓ مدینہ( مدینہ اور دربار کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت2017
(24)۔حمدیہ تروینیاں (عالمی سطح پر حمدیہ تروینی کا اولین مجموعہ)سالِ اشاعت 2018
25۔جمالِ گنبدِ خضرا(جمال گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2019
(26)۔خوشبوۓ نعت( سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا اردو نعتیہ دیوان ) سالِ اشاعت 2020
(27)۔سلاماں دی خوشبو(ایک بحر میں ایک ہزار سے زاٸد اشعار پر مشتمل سلام مجموعہٕ نعت پنجابی) سالِ اشاعت2021
(28)۔خوشبو کا احساس( بچوں کےلٸے نعتیہ مجموعہ اردو) سالِ اشاعت 2021
(29)۔اکھراں وچ خشبوواں ( صوباٸی سیرت ایوارڈ یافتہ نعتیہ مجموعہ پنجابی) سالِ اشاعت2022
(30)۔خوشبوۓ گلہاۓ ثنا (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان اردو)۔سالِ اشاعت2023
(31)۔خشبواں دی بارش (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا پنجابی نعتیہ دیوان) سالِ اشاعت2023
(32)۔چاروں پھول ہیں خوشبو والے (مناقب ِخلفاۓ راشدین اردو)سالِ اشاعت2023
(33)۔خوشبو نے مہکاٸی سوچ (نعتیہ تروینیاں مجموعہ ٕنعت) سال اشاعت2023
(34)- خوشبو کی بہاروں میں (نعتیہ ماہیےاردو)سال ِاشاعت 2024
(35)-خوشبو کا سمندر ہے(نعتیہ ماہیےاردو) سالُ اشاعت2024
(36)-حمد کی بھینی بھینی خوشبو(حمدیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت 2024
(37)-خوشبوۓ جشنِ،میلاد النّبی ﷺ (نعتیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت2024
(38)-خوشبوۓ ختم المرسلینﷺ (نعتیہ مجموعہ اردو)،سالِ اشاعت2024