"کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مردانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مراد آبادی کو بجانب کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مردانوی منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
| |
نسخہ بمطابق 20:09، 31 مارچ 2018ء
شاعر : شاد مردانوی
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر :37
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
کچھ ملوک الکلام ہو جائے ذکرِ خیرالانام ہو جائے
خاص قصہ نہ عام ہو جائے
یوں نہ ہو انضمام ہو جائے
جو بھی سن لے غلام ہو جائے
با خدا سب تمام ہو جائے |
|
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
