"شاہکارِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ ۔ فیض الحسن ناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link= {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === شاہکارِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ فخرِ ارض وسمامصطفیٰ مصطفیٰ می...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:FAIZ UL HASSAN.jpg|link= ]]
[[ملف:FAIZ UL HASSAN.jpg|link= ]]
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
شاعر : [[فیض الحسن ناصر ]]


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

نسخہ بمطابق 20:27، 18 جون 2018ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شاعر : فیض الحسن ناصر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شاہکارِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ

فخرِ ارض وسمامصطفیٰ مصطفیٰ


میرِ کون و مکاں، ہادیِ دوجہاں

احمدِ مجتبیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ


آشنائے سبل، پیشوائے رسل

خاتم الانبیا مصطفیٰ مصطفیٰ


رحمتِ بیکراں، رونقِ جاوداں

گنجِ مہر و وفا مصطفیٰ مصطفیٰ


تاجدارِ حرم، بادشاہِ عجم

شاہِ خیر الوریٰ مصطفیٰ مصطفیٰ

مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659