"مطافِ حرف از '''حافظ محمد عبدالجلیل'''(خیبر پختونخواہ )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(حافظ محمد عبدالجلیل)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
{{ٹکر 1 }}
تحریر: [[حافظ محمد عبدالجلیل ]]
کتاب: [[مطاف حرف ]]
شاعر : [[مقصود علی شاہ ]]
=== مطاف حرف ۔ از حافظ محمد عبدالجلیل ===
نعت گوئی بہت بڑا اعزاز
نعت گوئی بہت بڑا اعزاز




محترم جناب [[مقصود علی شاہ]] صاحب كا نعتیہ مجموعہ[[”مطافِ حرف”]]  پی ڈی ایف میں موصول ہوا جس پر اساتین فن نعت،محترم ڈاكٹر ریاض مجید صاحب،محترم ڈاكٹر شہزاد احمدصاحب،سید صبیح رحمانی صاحب(ستارہ امتیاز)،محترم ڈاكٹر اجمل نیازی صاحب،اور دیگر اہل علم وفن كے تبصرے نظر سے گزرے۔سو جہاں ان محققینِ عصر نے محترم مقصود علی شاہ كے كلام كے حوالے سے اپنی راۓ كا اظہار كیا،ایسے میں مجھ جیسے طالب علم كا اظہار خیال كوٸی معنی نہیں ركھتا۔تاہم چند سطریں اظہار محبت كیلۓ۔
محترم جناب [[مقصود علی شاہ]] صاحب كا نعتیہ مجموعہ[[”مطافِ حرف”]]  پی ڈی ایف میں موصول ہوا جس پر اساتین فن نعت،محترم [[ڈاكٹر ریاض مجید]] صاحب،محترم [[ڈاكٹر شہزاد احمد]]صاحب،[[سید صبیح رحمانی]] صاحب(ستارہ امتیاز)،محترم [[ڈاكٹر اجمل نیازی]] صاحب،اور دیگر اہل علم وفن كے تبصرے نظر سے گزرے۔سو جہاں ان محققینِ عصر نے محترم [[مقصود علی شاہ]] كے كلام كے حوالے سے اپنی راۓ كا اظہار كیا،ایسے میں مجھ جیسے طالب علم كا اظہار خیال كوٸی معنی نہیں ركھتا۔تاہم چند سطریں اظہار محبت كیلۓ۔


محترم [[مقصود علی شاہ]] صاحب كے كلام میں ندرتِ فكر اور قوافی وردائف دیكھ كر اساتذہ كی جھلك نظر آتی ہے۔جذبوں كی فراونی اور حضور علیہ الصلوة والسلام كی ذات كے ساتھ عشق ومحبت كا سمندر موجزن نظر آتا ہے۔
محترم [[مقصود علی شاہ]] صاحب كے كلام میں ندرتِ فكر اور قوافی وردائف دیكھ كر اساتذہ كی جھلك نظر آتی ہے۔جذبوں كی فراونی اور حضور علیہ الصلوة والسلام كی ذات كے ساتھ عشق ومحبت كا سمندر موجزن نظر آتا ہے۔
سطر 26: سطر 42:
"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"


حافظ محمد عبدالجلیل ناظم دعوت
حافظ محمد عبدالجلیل  
 
تحریک منہاج القرآن خیبر پختو نخوا
ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن
 
خیبر پختو نخوا
 
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس تبصرے }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 2 }}

نسخہ بمطابق 05:54، 27 اگست 2019ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

تحریر: حافظ محمد عبدالجلیل

کتاب: مطاف حرف

شاعر : مقصود علی شاہ

مطاف حرف ۔ از حافظ محمد عبدالجلیل

نعت گوئی بہت بڑا اعزاز


محترم جناب مقصود علی شاہ صاحب كا نعتیہ مجموعہ”مطافِ حرف” پی ڈی ایف میں موصول ہوا جس پر اساتین فن نعت،محترم ڈاكٹر ریاض مجید صاحب،محترم ڈاكٹر شہزاد احمدصاحب،سید صبیح رحمانی صاحب(ستارہ امتیاز)،محترم ڈاكٹر اجمل نیازی صاحب،اور دیگر اہل علم وفن كے تبصرے نظر سے گزرے۔سو جہاں ان محققینِ عصر نے محترم مقصود علی شاہ كے كلام كے حوالے سے اپنی راۓ كا اظہار كیا،ایسے میں مجھ جیسے طالب علم كا اظہار خیال كوٸی معنی نہیں ركھتا۔تاہم چند سطریں اظہار محبت كیلۓ۔

محترم مقصود علی شاہ صاحب كے كلام میں ندرتِ فكر اور قوافی وردائف دیكھ كر اساتذہ كی جھلك نظر آتی ہے۔جذبوں كی فراونی اور حضور علیہ الصلوة والسلام كی ذات كے ساتھ عشق ومحبت كا سمندر موجزن نظر آتا ہے۔


روشنی بجھنے كہاں دے گا عقیدت كا چراغ

قبر میں ساتھ لیۓ جاتا ہوں مدحت كے چراغ


شبِ دیجور كو دے كر خواب كرم كا جلوہ

آنكھ كےطاق میں ركھ كر نقشِ قدم كاجلوہ


ایك امرت سا اُتر آیا ہےجسم وجاں میں

جب موذن نے تِرا نام لیا ہے آقا ﷺ


"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"

حافظ محمد عبدالجلیل

ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن

خیبر پختو نخوا


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

کتابوں پر تبصرے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات