کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مردانوی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:51، 27 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : شاد مراد آبادی ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی ت...)
شاعر : شاد مراد آبادی
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر :37
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
کچھ ملوک الکلام ہو جائے ذکرِ خیرالانام ہو جائے
یوں نہ ہو انضمام ہو جائے
جو بھی سن لے غلام ہو جائے
با خدا سب تمام ہو جائے |
|
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
