میر ِ کائنات
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:00، 10 فروری 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ٌٌْْْْٗٗ{{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ ہائے نعت میر کائنات عروج زیب کا نعتیہ مجموعہ ہے جو 2022 می...)
ٌٌْْْْٗٗ
میر کائنات عروج زیب کا نعتیہ مجموعہ ہے جو 2022 میں ضو میر پبلشرز ، لاہور سے شائع ہوا ۔ اس پر لکھنے والوں میں اکرم سحر فارانی، اقبال راہی ، نسیم فضل نسیم ، ڈاکٹر عبد القدیر خان اور دیگر احباب شامل ہیں ۔ اس مجموعے میں اردو اور پنجابی نعتوں کے ساتھ ساتھ ایک حمد ، ایک کلام برائے شب ِ برات بھی شامل ہے ۔