کیفیات ۔ زکی کیفی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:47، 21 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ''' کیفیات ''' زکی کیفی کا مجموعہ کلام ہے ۔ کیفیات تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ [...)

Jump to navigationJump to search


کیفیات زکی کیفی کا مجموعہ کلام ہے ۔


کیفیات تین حصوں پر مشتمل ہے۔

پہلا حصہ نعت گوئی جس میں ایک  حمد باری تعالی 30  نعتیں جن میں دو خوبصورت  قصائد بھی شامل ہیں۔

دوسرا حصہ غزلیات پر مشتمل ہے۔ جس میں ڈیڑھ سو سے زائد منفرد غزلیں شامل ہیں۔

تیسرا حصہ ملی نظموں پہ مشتمل ہے جس میں 28 ملی نظمیں ہیں جو آپ کے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔