اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ صابر صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:49، 14 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہﷺ
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا |
|
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت خوانوں میں کلام میں پذیرائی
| شہباز قمر آفریدی کی آواز میں
| سید محمد فصیح الدین سہروردی کی آواز میں
| کرکٹر سرفراز احمد کی آواز میں