رفیع الدین راز
کام صدیوں پر محیط اور عمر اتنی مختصر
آپ کے نقش کف پا کے اُجالے دیکھ کر
محو حیرت ہیں سبھی، کیا فکر ،کیا قلب و نظر
میں ثنا شیشے کی لکھوں یا ثنائے شیشہ گر
کیا کروں یہ نوک خامہ سوچتی ہی رہ گئی
مرحبا ! صلّ علیٰ اے آئنہ ! اے روشنی !
رفیع الدین راز 21 اپریل 1938ئ کو بیگو سرائے، بہار (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سنت کی پیروی بھی ہے لازم ثنا کے ساتھ [1]
انوار محمد کی ضیا اور ہی کچھ ہے [2]
مجموعہ ہائے نعت =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
٭ پہلا نعتیہ مجموعہ 2005 ۔ اس میں مسدس کے 406 بند ہیں۔
٭دوسرا نعتیہ مجموعہ 2011
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی